Arshad Awan
Awan Caust Herbal Homeopathic Support
Awan Caust Herbal Homeopathic Support
Couldn't load pickup availability
Awan Caust is a natural homeopathic tonic based on the Causticum formula. Traditionally used to support overall strength, muscle function, and urinary wellness.
Formulated By Awan Homeopathic Clinic
ایک روایتی ہومیوپیتھک فارمولا Awan Caust
اعوان کاسٹ ایک قدرتی ہومیوپیتھک نسخہ ہے جو کاسٹیکم کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔ یہ فارمولا اعوان ہومیوپیتھک کلینک کی نگرانی میں بنایا گیا ہے اور عمومی جسمانی طاقت، روزمرہ کی حرکت اور مثانے کی صحت کو سہارا دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
روایتی فوائد (ہومیوپیتھک اصولوں کے مطابق)
یہ دوا کن کے لیے مفید ہو سکتی ہے؟
🛡️ قدرتی ہومیوپیتھک اجزاء سے تیار کردہ
مصنوعی کیمیکلز سے پاک
الکحل سے پاک
عادی بنانے والے اجزاء سے پاک
روایتی اصولوں کے مطابق صاف ستھرے ماحول میں تیار کردہ
Share
اچھی میڈیسن ہے میں نے لاہور میں منگوائی ہے، ابھی ایک خوراک 24 اپریل 2025 بروز جمعرات استعمال کی ہے، پاؤں کی بے چینی اور جلن وغیرہ، پہلی خوراک سے ہی تقریباً ختم ہو گئی ہے، پاؤں میں پسینہ بھی آیا ہے، پہلے پاؤں خشک رہتے تھے۔کسی کی اچھائی اور نیکی چھپانا یا ضائع نہیں کرنا چاہیے، بلکہ ایمان داری سے حقیقت بیان کر دینی چاہیے۔ اب میں نے اپنی سسٹر کے لئے بھی آرڈر کیا ہے، ہماری شوگر تو الحمداللہ کنٹرول ہے، لیکن کچھ عرصہ پہلے شوگر کی شکائت تھی۔ جس کی وجہ سے نیوروپیتھی کا مسئلہ یعنی پاؤں جلنا، پاؤں میں بے چینی، اور پنڈلیوں میں درد وغیرہ تھا۔
ہم خود بھی ہومیو ڈاکٹرز اور حکما کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، اور کاسٹس کے بارے بڑی اچھی طرح جانتے ہیں، تاہم ڈاکٹر صاحب کا فارمولہ لاجواب ہے۔
It is an amazing product. It shows its magical effect
With its first doze. I'm completely satisfied.
Today i take the 3rd time
I ordered my awan caust recently
Many people's are taking it
My sugar fasting is 334
I hope inshAllah this medicine cure me better as doctor awan says
Not bad its a good product i use 3 time but the result is good from prstate problem,urine and pain 🤲🤲